ڈنمارک کے ملعون کارٹونسٹ کو موت نے جکڑ لیا

نبی پاکؐ کے گستاخانہ خاکے بنانے والے ڈنمارک کے ملعون کارٹونسٹ کو موت نے جکڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملعون کارٹونسٹ ویسٹر گارڈ کی 86 برس کی عمر میں موت کی تصدیق اس کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹرگارڈ 1980 سے کارٹونسٹ کا کام کررہا […]