اسرائیل کے ساتھ سفارتکاری میں کون ملوث ہے؟

بظاہر پاکستان پر اس وقت شدید دباؤ ہے اور یہ دباؤ بھی پرانے خلیجی دوستوں کی طرف سے ہے۔ ماضی میں پرویز مشرف اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا چاہتے تھے لیکن سعودی عرب نے روک دیا کہ ابھی نہیں، ایک ساتھ کریں گے۔ اب سعودی عرب غیر اعلانیہ سفارتی تعلقات قائم کر چکا ہے […]