ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عہدے سے استعفی دیدیا

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے استعفے میں لکھا کہ عہدے سے استعفیٰ پارٹی وژن کے مطابق دیا، استعفیٰ پارٹی کی […]