ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، مزید ڈھائی روپے سستا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے […]