ڈیجیٹل چکاچوند، پیشہ ورانہ ہمدردی اور انسانی قدروں کا زوال

​آج کل سوشل میڈیا کے ڈیجیٹل کینوس پر روزانہ کتنے ہی پیغامات کا تضاد اور تانتا بندھا رہتا ہے کہ کئی بار اپنے اور جاننے والے لوگ بھی نظر انداز ہو جاتے ہیں۔ ورچوئل دنیا کی اس چکاچوند میں جہاں ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی خیراتی مشن کا علمبردار بنا پھرتا ہے، وہاں انسانی […]