ڈیلٹا اور اومی کرون ملکر کورونا کے خطرناک سونامی کو جنم دے رہے ہیں: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ایڈہانوم ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کورونا کے ڈیلٹا اور اومی کرون ویرینٹ ملکر عالمی وبا کے خطرناک سونامی کو جنم دے رہے ہیں۔ مختلف ممالک میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان میں سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ […]