ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیراعظم کا اختیار ہے، قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طویل نشست ہوئی، نئے ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کیلئے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے […]