ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگا : وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےو فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم […]