ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں تکنیکی خامی تھی جوٹھیک ہوجائیگی، وزیراعظم

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورت حال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گفتگو […]