کئی درس دینے والا ایک منظر
بڑھتی ہوئی آبادی اور روز روز کے دھرنوں کے تناظر میں اسلام آباد پولیس میں وفاقی حکومت نے سولہ سو کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ کیا۔ آپ سب کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ صرف سولہ سو اسامیوں کے لئے تقریبا ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں نے آن لائن درخواستیں دیں جن میں ہزاروں کی تعداد […]