کابل پر طالبان کا قبضہ: بھارتی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا

افغانستان میں طالبان کےکنٹرول کے بعد مودی سرکار کےگن گانے والا بھارتی میڈیا اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں پر برس پڑا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالرخرچ کیے مگر بھارت کو کوئی پوچھ ہی نہیں رہا،افغانستان میں ڈیم بنائے، انفرا اسٹرکچردیا، لوگوں کوپڑھایا لیکن سب بیکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا نےکہیں افغان […]