کابینہ کے اجلاس : وزیراعظم نےمنی بجٹ لانے کی وجوہات بتا دیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس دوران سابق حکومتوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے […]