بنیادی مارکسی جدلیاتی فکر | آج کی سرمایہ داری کی تفہیم | میڈیا کا کردار

آج یہ سوال بڑا اہم ہے کہ کیا بنیادی مارکسی جدلیاتی فکر آج کی سرمایہ داری کو سمجھنے اور اسے تبدیل کرنے کے امکانات کے حوالے سے اب بھی متعلقہ ہے؟ اکیسویں صدی کی سرمایہ داری انیسویں صدی کی سرمایہ داری سے کئی حوالوں سے مختلف دکھائی دیتی ہے۔ آج دنیا کی معیشت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، […]