کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور: کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی ) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع کے پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اس […]