کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ عمران خان کا ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا فیصلہ عمران خان کا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات میرے نوٹس میں نہیں ہیں، جو ہتھیار پھینکےگا، آئین کو مانےگا، اسی سے مذاکرات ہوں گے۔ پنڈورا […]