تم کبھی اداکارہ نہیں بن سکتی کہہ کر فلم سے نکال دیا گیا تھا : کترینہ کیف

ممبئی: کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کی پہلی فلم سے یہ کہہ کر نکال دیا گیا تھا کہ تم کبھی اداکارہ نہیں بن سکتی۔ بھارتی ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں کترینہ کیف نے کیرئیر کے آغا ز میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کترینہ کیف نے بتایا […]