ہمیں اب تک ایک روپیہ بھی نہیں دیا گیا: سابق مکین نسلہ ٹاور

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور گرانے کا کام جاری ہے۔ نسلہ ٹاور کے سابق رہائشی محمد علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمارت کے سابق مکینوں کو اب تک ایک روپیہ تک نہیں ملا اور اب تک کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ بھی نہیں کیا۔ پروگرام کے […]