کراچی اور لاہور میں کورونا کی بھارتی قسم زور پکڑنے لگی

کراچی اور لاہور میں کورونا کی بھارتی قسم (ڈيلٹا ویرینٹ) زور پکڑنے لگی۔ ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کراچی میں مثبت رپورٹ ہونے والے کیسز میں منتخب 90 نمونوں کاجائزہ لیا گیا جس میں سے 83 مریضوں میں کورونا کی بھارتی قسم کی تصدیق ہوئی۔ لاہور میں بھی 85 نمونوں میں سے […]