کراچی: آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ، خاتون انتقال کرگئیں

کراچی: گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے پر رہائشی خاتون صدمے سے انتقال کرگئیں۔ جیونیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے صدمے […]