کراچی ایک علیحدہ ملک بن چکا ہے؟

علیحدہ ملک اِس لئے کہ وہاں جانا بے حد مشکل ہو گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکے کسی جہاز میں بیٹھنے سے ڈر لگتا ہے۔ حالت اب یہ ہے کہ کراچی کا کوئی مفت ٹکٹ بھی لے کے دے تو پی آئی اے میں بیٹھنے کی ہمت نہیں پڑتی۔ جہاں تک ریل کے سفر کا تعلق […]