کراچی: خاتون سے زیادتی، جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال کی سزا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے کراچی علاقے بوٹ بیسن میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم متاثرہ خاتون کو 2 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے […]