کراچی: خاتون کے جگر سے 3 کلو وزنی ٹیومر نکال دیا گیا

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے 29 سالہ خاتون کے جگر سے 3 کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی سے نکال لیا۔ مریضہ کے اہل خانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ […]