کراچی دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے میں نجی بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس واقعے میں تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ پراچہ چوک میں ہوا […]