کتابی سلسلے’کراچی ریویو‘ کا پہلا شمارہ شائع ہو گیا

کتاب دوستی کو پروان چڑھانے اور مطالعے کے فروغ کے لیے شروع کیے گئے کتابی سلسلے ’کراچی ریویو‘ کا پہلا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ یہ سید کاشف رضااور ان کے دوستوں کا آئیڈیا تھاکہ ایک ایسا پرچہ بھی ہونا چاہیے جس کے ذریعے باذوق افراددیگر لوگوں کو بھی اپنے مطالعاتی تجربات میں شامل کرسکیں۔ […]