کراچی: قلندریہ چوک کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے قلندریہ چوک کے قریب شاہراہِ نور جہاں پر پولیس کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل کراچی ڈاکٹر عمران خان کے مطابق پولیس کے ساتھ ڈاکوؤں کا مقابلہ قلندریہ چوک کے قریب شاہراہِ نور جہاں پر ہوا۔ ڈاکٹر عمران خان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے […]