کراچی: مزاحمت پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان قتل
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور نوجوان کو قتل کردیا۔ 16 سال کے دین محمد کے قتل کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ دین محمد شیرشاہ اردو بازار میں واقع کارخانے میں کام کررہا تھا کہ دو مسلح ڈاکو اندر آگھسے، ڈاکوؤں کے مطالبے پر اُس نے اپنا موبائل […]