کراچی میں اسکول چوکیدار کے بیٹے کی 4 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسکول چوکیدار کے بیٹے نے 4 سال کے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تیموریہ تھانے میں بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بچے کا […]