کراچی میں کوروناکیسزکی شرح 20 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا وائرس کےکیسزکی بلند شرح برقرار ہے، 24 گھنٹوں کے دوران شرح 20 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں7 ہزار 125 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 1476 افراد میں کورونا کے مثبت آنے کی تصدیق ہوئی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 20.72 […]