کراچی میں گھر کی دہلیز سے کچرا اٹھانے کا منصوبہ شروع

کراچی میں گھر کی دہلیز سے کچرا اُٹھانے کے منصوبے پر عمل کا آغاز ہوگیا۔ سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے حکام کا بتانا ہے کہ ضلع وسطی کے سوا شہر کے باقی 6 اضلاع کا کچرا اُٹھایا جائے گا۔ متعلقہ حکام کے مطابق ضلع وسطی فی الحال اس منصوبے میں شامل نہیں جب کہ […]