کراچی میں 14 سالہ دعا زہرہ اغوا کیس میں تھانے دار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی: 14 سالہ دعا زہرہ اغوا کیس میں تھانے دار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ الفلاح تھانے کے ایس ایچ او سب انسپکٹر بدر شکیل نے اغوا کی جانے والی دعا کے حوالے سے اپنی پروگریس رپورٹ میں بتایا کہ مغویہ دعا کے والد نے پولیس کو بتایا تھا کہ ان کی بیٹی بریلینٹ […]