کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں دہشتگردی ہوئی: شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا ہے کہ گزشتہ شب کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی، دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ گزشتہ شب دارالحکومت میں کراچی کمپنی کے قریب پولیس ناکے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دو زخمی ہو گئے تھے اس دوران جوابی […]