کراچی: کورنگی میں بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج

کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور قتل کرنے کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں اغوا، زیادتی اور قتل کی […]