کراچی کی صنعتوں کوگیس کی فراہمی روک کر ملکی معیشت پرکاری ضرب لگائی گئی، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی صنعتوں کے لیےسوئی گیس کی فراہمی منقطع کرنے پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نےکہا کہ تعجب ہےصرف کراچی کےصنعت کاروں کے لیےگیس فراہمی بند کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو نےکہا کہ کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر ملکی […]