کراچی: 70 سالہ شخص کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیا
[pullquote]کراچی:بیوی شوہر کے ٹکڑے کرکے پاس رکھ کر سوگئی[/pullquote] کراچی کے علاقے صدر میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں واقع بلڈنگ میں خاتون نے شوہر کو انتہائی بے دردی سے قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کی […]