کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ؟ اعداد و شمار کیا کہتے ہیں؟

کراچی میں رواں برس ہونے والی اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز کی 56 ہزار 500 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، ان وارداتوں میں مزاحمت پر 58 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں 269 افراد […]

کراچی: جشن آزادی پر مختلف علاقوں میں فائرنگ، 5 خواتین سمیت 35 افراد زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین اور بچوں کا خیال کیے بغیر سکیورٹی گارڈ نے جدید اسلحے سےفائرنگ کر دی۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں ہی خاتون اور مرد نے پستول سے فائرنگ کی۔ کراچی: لیاری ایکسپریس وے پرفائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار زخمی. کراچی: این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران کشیدگی، […]

کراچی میں ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ لیا

خاتون اسسٹنٹ کمشنر اہل خانہ کے ہمراہ ناشتے کے لیے گئی تھیں کراچی: شہر قائد میں ڈاکو بے خوف وارداتیں کرنے لگے، جس کی تازہ مثال میں ایک ڈاکو شہر کے مصروف علاقے میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بہادرآباد کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد اپنے اہل […]

کراچی: مزاحمت پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان قتل

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور نوجوان کو قتل کردیا۔ 16 سال کے دین محمد کے قتل کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ دین محمد شیرشاہ اردو بازار میں واقع کارخانے میں کام کررہا تھا کہ دو مسلح ڈاکو اندر آگھسے، ڈاکوؤں کے مطالبے پر اُس نے اپنا موبائل […]

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 ہفتوں کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے […]

کراچی: 7 سالہ لڑکے کا ریپ کے بعد قتل

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے ایک کوچنگ سینٹر میں 7 سالہ بچے کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ نیو ٹاؤن پولیس حکام کے مطابق لڑکے کی لاش نیشنل اسٹیڈیم کے قریب کوچنگ سینٹر کی عمارت سے ملی۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کو سول ہسپتال […]

پاکستان میں شراب نوشی کے معاملات

m-hanifپاکستان میں گزشتہ دنوں سکاچ وہسکی کی ایک بوتل قومی منظر پر چھائی رہی۔ 30 اکتوبر کو حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن دارالحکومت اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے تھے۔ انہوں نے احتجاجی دھرنا دے کر پورے شہر کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔ احتجاجی ہجوم کو روکنے […]