کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ گزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔ اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ 42 افراد […]