کرونا وائرس سے متاثرہ لوگ
کورنا وائرس نے اب تک نہ جانے کتنے لوگوں کی جانیں لی ہیں ، پوری دنیا میں اب تک 2 سو 19 ملین کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 4.55 فیصد لوگ انتقال کر گئے، اس وائرس کے خاتمے کے مختلف طرح کی ویکسین بھی لائی گئی لیکن ابھی تک ختم نہیں کیا جا سکا […]