کرپشن کی انتہا : راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب کی اراضی فروخت ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب روپے کی زمین کی خریدو فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کی نئی الائنمنٹ سے 50 سے زائد طاقتور لوگوں اور رئیل اسٹیٹ ڈیلرز نے ممکنہ فائدہ اٹھایا اور رنگ روڈ سے جڑے کئی کاروباری افراد نے تقریباً 64000 کنال […]