کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ضروری ہے ہم اپنی حکومت کے آخری دو سال اہداف مقرر کرکے ان کا سہہ […]