کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے گراؤنڈ میں شائقین کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کیسز اور ویکسی نیشن مہم کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ این […]