کسی اتحادی نےافغانستان سےفوجی انخلاکےامریکی فیصلے پرسوال نہیں اٹھائے

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال سےامریکا کی ساکھ متاثرنہیں ہوئی جبکہ کسی اتحادی نےافغانستان سےفوجی انخلاکےامریکی فیصلےپرسوال نہیں اٹھائے۔ امریکی صدر نے جمعے کے روز وائٹ ہاؤس سے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ تھا۔ جو بائیڈن کا کہنا […]