کسی نے نہیں کہا ملالہ کی تصویر ہٹائی جائے یا نیوٹن کی تصویر پر دوپٹہ ڈالا جائے

وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کسی نے نہیں کہا کہ ملالہ کی تصویر ہٹائی جائے یا نیوٹن کی تصویر پر دوپٹہ ڈالا جائے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گذشتہ دنوں نجی پبلشر کی مطالعہ پاکستان کی کتاب کیخلاف کریک ڈاؤن کیا تھا […]