کس ملک نے محبت سےکیا تحفہ دیا یہ بتانے سے تعلقات کیسے خراب ہونگے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے گزشتہ 10 برس کے تحائف پبلک کردے، کس ملک نے کتنی محبت سےکیا تحفہ دیا یہ عوام کو بتانے سے تعلقات کیسے خراب ہوں گے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کو ملنے […]