مسئلہ کشمیر،اقوام متحدہ اورشاہ محمود قریشی کاسچ

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے ماضی کے حکمرانوں کے برعکس مسئلہ کشمیر کی حقیقی تصویر ہمارے سامنے رکھی۔آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا یہ کہنا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں لے جانے کیلئے وکیل کی ضرورت تھی۔دورہ […]