سرکاری یکجہتی کا شوراور’کشمیری مہاجرین‘کا دُکھ

حکومت پاکستان ہرسال پانچ فروری کو کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ اس یکجہتی کا اظہار پاکستان کے شہروں، قصبوں اور گلی کوچوں میں ریلیوں کی صورت میں کیا جاتا ہے۔دن سے شام تک سرد موسم میں ریلیاں ہوتی ہیں۔ سیاسی اور مذہبی رہنما وادی کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کا ذکر کرتے […]