آزادکشمیرکے اخبارات سے اہم ترین خبرغائب کیوں ہوئی؟

آزاد حکومت ریاست جموں‌ کشمیر میں گزشتہ چار سے زائد دہائیوں سے نافذ عبوری ایکٹ 1974 میں نئی 13 ویں ترمیم کا معاملہ آزادکشمیر کے مقامی میڈیا کیلیے اہم تھا لیکن ریاستی اخبارات میں روزنامہ دھرتی(راولاکوٹ) اور قومی اخبارات میں روزنامہ جنگ (کشمیر ایڈیشن) کے علاوہ آزادکشمیر کا کوئی بھی اخبار پاکستان کی وفاقی کابینہ […]