نمک اور چائے کا احتجاج انقلاب لے آیا

چاچا مقصود ان لوگوں میں سے ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ اس ملک میں حقیقی تبدیلی صرف عمران خان لا سکتا ہے ۔ خان کو پانچ سال لگانے دیں ۔انقلاب آ جائے گا. تیس سال سے بلڈنگ کی چوکیداری پر مامور چاچا مقصود عمران خان کا Die Heart فین ہے ۔ کیونکہ […]