کشمیر میں پھر شیر آ رہا ہے، عمران خان کشمیر آکر اپنا وقت ضائع نا کریں : مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب ادارے نواز شریف کے بیانیے پر چلیں گے۔ لیپا آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا آپ کا جذبہ بتا رہا ہے کہ کشمیر میں پھر شیر آ رہا ہے، عمران خان […]