کلبھوشن کو عمران خان این آر او خود دیں، پی پی اس میں ملوث نہیں ہوگی، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بھگایا، نواز شریف کا مقابلہ کیا اور اب نااہل کو بھی ویسے بھگائیں گے جیسے سب کو بھگایا ہے۔ میر پور آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف اور ن لیگ کی […]