کلکتہ کا شتروگھن سنہا اور ایک بڑا شاعر
میں سمجھتا ہوں کہ شاعری جب سرحدیں عبور کرلے تو شاعر کامیاب ہوجاتا ہے۔ ہزاروں لاکھوں شعراء کے درمیان اپنا ایک الگ مقام بنانا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔آئیے ایک ایسے ہی شاعر کی کہانی آپ کو سناتے ہیں۔ جس نے اپنی منفرد شاعری،محنت اور لگن سے خود کو اردو دنیا کے بہترین شعراءمیں […]